Dailly Update
Weather Update By 30July 2023
پاکستان کی موسمی صورتحال
تاریخ اِجرا: 27 جولائی ,2023 | 12:01
میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
30 جولائی بروز اتوار جن علاقوں میں موسمی صورتحال بتائی جا رہی ہے ان علاقوں کے نام درج ذیل ہیں
علاقوں کے نام:وادی نیلم مظفراباد حویلی باغ کوٹلی میرپور گلگت بلتستان اسکردو حمزہ چترال پشاور مردان ثوابی نوشہرہ لکی مروت کوہاٹ ڈی ائی خان بنو وزیرستان مری اسلام اباد راولپنڈی اٹک چکوال جہلم منڈی بہاؤدین سیالکوٹ نارووال لاہور شیخوپورہ حافظ اباد گجرانوالہ گجرات قصور میاںوالی سرگودھا خوشاب فیصل اباد ٹوبہ ٹیک سنگھ جنگ بکھر ساہیوال بہاول نگر اور اوکاڑہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے