Wednesday, May 24, 2023
More
    HomeSportsیوکرائنی ٹینس کھلاڑی نے روسی سٹار سے ہاتھ ملانے سے انکار کر...

    یوکرائنی ٹینس کھلاڑی نے روسی سٹار سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔

    کھیلوں کے میدان میں روس یوکرین جنگ کی شدت نظر آنے لگی (فوٹو: ایکسپریس ویب)۔

    کھیلوں کے میدان میں روس یوکرین جنگ کی شدت نظر آنے لگی (فوٹو: ایکسپریس ویب)۔

    میامی: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی شدت کھیلوں کے میدان میں نظر آنے لگی۔

    یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک نے میامی اوپن ٹینس کے دوران روسی حریف اناستاسیا پاٹاپووا سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، روسی کھلاڑی نے یوکرائنی کھلاڑی کو 1-6، 3-6 سے شکست دی۔

    میچ میں شکست کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کوسٹیوک نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہر کھلاڑی اس وقت ذہنی مسائل کا شکار ہے۔

    اس سے قبل اناستاسیا کو روسی فٹبال کلب سپارٹک ماسکو کی شرٹ پہننے پر ورلڈ ٹینس باڈی کی جانب سے وارننگ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

    RELATED ARTICLES

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Most Popular

    Recent Comments