Tuesday, June 6, 2023
More
    HomeLatest-Newsعمران خان جیسا انصاف ملتا تو آج ملک ہوا میں اڑ جاتا،...

    عمران خان جیسا انصاف ملتا تو آج ملک ہوا میں اڑ جاتا، نواز شریف

    عمران خان جیسا انصاف ملتا تو آج ملک ہوا میں اڑ جاتا، نواز شریف

    لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان جیسا انصاف دیا جاتا تو آج پاکستان ہوا میں اڑ جاتا۔

    نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے۔ ?

    نواز شریف نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہوا میں اڑ رہا ہوتا، ملک ترقی کر رہا ہوتا اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوتا۔

    RELATED ARTICLES

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Most Popular

    Recent Comments